
جمعرات کو جنوبی افریقا میں ہونے والے ایونٹ میں اپنے پہلے پاور لفٹنگ مقابلے میں ڈیبیو کرتے ہوئے پاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے 370 کلو وزن اٹھاکر سونے کا تمغہ جیت لیا۔
گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے نوح دستگیر بٹ 11 سال کی عمر سے ویٹ لفٹنگ کررہے ہیں اور اب تک پاکستان کے لیے متعدد میڈلز جیت چکے ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔