
پولیس کے مطابق 15 سالہ امیس سکنہ 649 گ ب نے گلے میں پھندا اور22سالہ وقاص سکنہ 54 گ ب نے نہر میں چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی۔
پولیس کے مطابق دونوں نوجوانوں کا اپنے گھر میں جھگڑا ہوا تھا۔
15 سالہ امیس نے گلے میں پھندا اور22سالہ وقاص نے نہر میں چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی، پولیس
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔