
نالے میں گر کر لاپتہ ہونے والے 11 سالہ عزیز کی تلاش کا کام شروع کر دیا گیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق رات ہونے کی وجہ سے تلاش کے کام میں مشکلات کا سامنا پیش آرہا ہے تاہم آخری اطلاع آنے تک ریسکیو عملے کی جانب سے لڑکے کی تلاش کا عمل جاری تھا۔
رات ہونے کی وجہ سے تلاش کے کام میں مشکلات کا سامنا پیش آرہا ہے
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔