پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان بہترین تعلقات ہیں صدر مملکت آصف زرداری

خطے کے ممالک کے درمیان روابط کے فروغ پر توجہ مرکوز کرنا ہوگی، آصف زرداری


ویب ڈیسک October 11, 2024
فوٹو فائل

صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان بہترین تعلقات ہیں۔

اشک آباد میں بین الاقوامی فورم سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ فوم میں شرکت دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط کرے گی، خطے میں امن اور خوشحالی کے لیے پرعزم ہیں۔

صدر مملکت نے کہا کہ خطے کے ممالک کے درمیان روابط کے فروغ پر توجہ مرکوز کرنا ہوگی، بہتر علاقائی روابط سے ثقافتی اور اقتصادی تعاون مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

امن لازم ہے

Dec 22, 2024 03:40 AM |

انقلابی تبدیلی

Dec 22, 2024 03:15 AM |