
3 سالہ آمنہ کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا تھا جس پر کراچی بار نے عبد الباسط آفریدی ایڈووکیٹ کی صاحبزادی کے بہیمانہ قتل کے خلاف ہڑتال کی اپیل کی ہے۔
سندھ بار کونسل نے ہفتہ کو پورے کراچی کی عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے۔
کراچی بار نے عبد الباسط آفریدی ایڈووکیٹ کی صاحبزادی کے بہیمانہ قتل کے خلاف ہڑتال کی اپیل کی ہے
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔