- دوسرا ٹیسٹ؛ صائم، عبداللہ کی ناکامی! امام الحق کی واپسی کا امکان
- پاکستان ہاکی فیڈریشن کی بجلی منقطع کردی گئی
- کراچی دھماکا؛ دہشتگردوں نے غیرملکی خفیہ ایجنسی کی مدد سے حملہ کیا، ابتدائی رپورٹ
- پنجاب کے 5 اضلاع میں فوری طور پر دفعہ 144 نافذ
- پاکستان جنگ سے متاثر فلسطین و لبنان کیلیے 200 ٹن امدادی اشیا بھیجے گا
- ٹھٹھہ؛ ہندو یاتریوں کو لے جانے والی گاڑی اُلٹنے سے 15 افراد زخمی
- دیواریں بولتی بھی ہیں مگر...
- بھارت میں اسلام سے نفرت پر مبنی اشتعال انگیز تقریروں، واقعات میں غیرمعمولی اضافہ
- عدلیہ کی خودمختاری تباہ کرنا ماضی کے بُرے فیصلوں کا حل نہیں ہے، شاہد خاقان
- دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا
- اسرائیل پرحملے، امریکا نے ایران کے توانائی کے شعبے پر مزید پابندیاں عائد کر دیں
- ٹیم نہیں خود کو بچانا پاکستانی کرکٹرز کی ترجیح
- گھر میں ماؤنٹ ایورسٹ چڑھنے کا انوکھا کارنامہ
- دوبارہ سیل ہوجانے والا کین ایجاد
- ٹک ٹاک اپنی کمیونٹی کی ذہنی بہبود کی حمایت کے لیے پرعزم
- فیصل آباد؛ فلائی اوور کا موڑ کاٹتے ہوئے دو موٹر سائیکلیں نیچے گرگئیں، دو نوجوان جاں بحق
- وزیر اعلیٰ کے پی کا دکی حملے میں مزدوروں کے قتل پر اظہار افسوس
- سندھ بار کونسل کی 12 اکتوبر کو کراچی میں عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ کی حمایت
- آئینی عدالتیں وقت کی اہم ضرورت ہیں وقت پر انصاف نہ ملنا ناانصافی ہے، گورنر پنجاب
- کراچی؛ نارتھ ناظم آباد میں کار پر فائرنگ سے دکاندار جاں بحق
فیصل آباد؛ فلائی اوور کا موڑ کاٹتے ہوئے دو موٹر سائیکلیں نیچے گرگئیں، دو نوجوان جاں بحق
فیصل آباد: طارق آباد کا نیا فلائی اوور شہریوں میں موت بانٹنے لگا فلائی اوور کا خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے دو موٹر سائیکلیں پل سے نیچے گرنے کی وجہ سے دو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق طارق آباد کے نئے فلائی اوور کا خطرناک موڑ کاٹنے ہوئے موٹر سائیکلیں بے قابو ہونے کی وجہ سے پل سے نیچے کر گئیں جس سے دو موٹر سائیکل سوار نوجوان محمد نواز اور شہباز شدید زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال لایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےدم توڑگئے۔
نئے پل کی حفاظتی دیوار کی اونچائی کم ہونے کی وجہ سے پل سے گرنے کا یہ تیسرا واقعہ رونما ہوا ہے چند روز قبل بھی بھائی والا کا رہائشی سولہ سالہ لڑکا پل سے گر کر جاں بحق ہوگیا تھا۔
عینی شاہدین کے مطابق موٹر سائیکل کی اسپیڈ تیز ہونے کے باعث نوجوان بائیک کا موڑ کاٹتے کنٹرول نہ کر سکے اور دونوں نوجوان پل کے فٹ پاتھ سے ٹکرا کر نیچے جا گرے۔
ریسکیو 1122 نے دونوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا مگر دونوں نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔