- ہانگ کانگ سپر سکسز؛ پاک بھارت ٹیمیں کب ٹکرائیں گی؟
- پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلیے ریاست کی پوری طاقت استعمال ہوگی، وزیردفاع
- ریلوے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر پہیہ جام ہڑتال کی وارننگ
- علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد
- نیشنل ہائے وے بلاک کرنے کا الزام، پی ٹی آئی کے 6 کارکن گرفتار
- عمران خان کے لیے فکرمند امریکی رکن کانگریس ٹام سوازی اسرائیل کے حامی نکلے
- شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں افغانستان کو مدعو نہیں کیا گیا
- "موجودہ پلئیرز پاکستان کی نمائندگی کے قابل نہیں"
- نکاراگوا نے اسرائیل کو فاشسٹ قراردے دیا، سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان
- اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشی کیخلاف کریک ڈاؤن جاری
- دوست اغوا کے بعد قتل؛ ملزم کو 27 سال قید، 5 لاکھ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
- کرم میں قبائل کے مابین فائرنگ؛ 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
- پاکستان اسپورٹس بورڈ کی ہاکی فیڈریشن کو لگام ڈالنے کی تیاری
- داسو ڈیم حملے کے دہشت گردوں کو چھڑانے کیلیے 12 ملزمان نے حملہ کیا، ایف آئی آر درج
- وسطی بحیرہ عرب کے اوپر کم دباؤ سے متعلق دوسرا الرٹ جاری
- پلئیرز بالی ووڈ فلم "لگان" دیکھیں، احمد شہزاد کا مشورہ
- مرید کے میں فائرنگ؛ بزرگ سیاسی رہنما میاں لطیف پوتے سمیت جاں بحق
- جتنی سزا کاٹ لی وہی کافی ہے، سندھ ہائیکورٹ کا قتل کے مجرم کو رہا کرنے کا حکم
- آئینی ترامیم پر مشاورتی کمیٹی کا اجلاس جاری، جے یو آئی نے اپنا مسودہ پیش کردیا
- اسرائیل کی غزہ میں مہاجر کیمپ پرشدید بمباری، 22 فلسطینی شہید
اسرائیل کی غزہ میں مہاجر کیمپ پرشدید بمباری، 22 فلسطینی شہید
غزہ: اسرائیل کی غزہ میں مہاجر کیمپ پر بمباری سے 22 فلسطینی شہید ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے شمالی غزہ میں جبالیہ کیمپ پرشدید بمباری کی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 22 فلسطینی شہید ہوگئے۔ بمباری سے متعدد فلسطینی زخمی ہوئے جن میں سے اکثریت کی حالت تشویشناک ہے۔ اسرائیل کی شمالی غزہ میں بمباری اتنی شدید تھی کہ زلزلہ بھی محسوس کیا گیا۔ اسرائیلی فوج گزشتہ 2 روز میں لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج کو بھی نشانہ بنا چکی ہے۔
لبنان کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے 24 گھنٹوں کے دوران متعدد حملے کیے جس کے نتیجے میں 60 افراد جاں بحق اور 168 زخمی ہوئے۔ لبنان کرائسز رسپانس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل کے 57 فضائی حملے زیادہ تر جنوبی لبنان میں کیے گئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔