- ٹیکس وصولی میں سندھ تمام صوبوں پر سبقت لے گیا
- پاکستان اور امریکی بحریہ کی بحیرہ عرب میں مشترکہ مشقیں
- ایس سی او اجلاس، وزیراعظم مختلف وفود کے سربراہان سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے
- نیا CAMON 30S: یہ ہے جسے آپ اسمارٹ فون آف دی ایئر کہتے ہیں
- آئی ایم ایف کا پاکستان سے کرپشن کے خاتمے کیلئے مزید اقدامات کا مطالبہ
- درجن بھر کینسر کی اقسام کی نشان دہی کرنے والا خون کا نیا ٹیسٹ
- اسلحہ وشراب برآمدگی کیس؛ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار
- سپریم کورٹ میں مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
- مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر
- تحریک انصاف ریاستی مفادات کی قیمت پر سیاست چمکانا چاہتی ہے، حمزہ شہباز
- آئینی عدالت کا چیف جسٹس وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر مقرر کریں، حکومتی مسودہ
- ایس سی او کانفرنس سے تحریک فساد والے خوش نہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
- قومی اسمبلی میں آج آدھے وہ لوگ ہیں جو الیکشن ہار کر بیٹھے ہیں؟ شاہد خاقان
- اعزازی قونصل البانیہ تحسین سید کی وزیراعظم راما سے ملاقات، تجارت و سیاحت کے فروغ پر گفتگو
- دکی واقعے کے خلاف احتجاج، مزدوروں نے کوئلہ کانوں میں کام بند کردیا
- وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب تھا، بلاول
- پیکا ایکٹ خصوصی عدالت؛ توہینِ مذہب کے مجرم کو سزائے موت کا حکم
- ایف بی آر نے جعلی انوائسنگ میں ملوث عناصر کی گرفتاریاں شروع کردیں
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج پھر بڑھ گئی
- کراچی میں دہشتگردی اور پی ٹی آئی کی سیاسی دہشت گردی ایک جیسی ہے، احسن اقبال
کراچی سمیت سندھ میں خناق کے باعث 28 اموات رپورٹ
کراچی سمیت سندھ بھرمیں رواں سال بھی خناق کے سبب اموات جاری ہیں اور اب تک خناق کی بیماری سے 28 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔
محکمہ صحت سندھ نے تصدیق کی ہے کہ رواں سال کراچی سمیت صوبے بھرمیں خناق کے 166 کیسزرپورٹ ہوئے جن میں سے73 کا تعلق کراچی سے ہے جبکہ گذشتہ سال خناق کے سبب سندھ بھر میں 55 اموات رپورٹ ہوئیں جن میں سے انچاس کیسزکا تعلق کراچی سے تھا۔
انسٹی ٹیوٹ آف انفیکشن ڈیزیز اسپتال میں خناق سے متاثرہ 12 مریض زیرعلاج ہیں۔ ماہرمتعددی امراض ڈاکٹر اشفاق احمد نے بتایا کہ خناق قابل علاج مرض ہےاور بیکٹریا سے پھیلتا ہے۔ انسان کے گلے، ناک اور ٹانسلز کو متاثر کرتا ہے۔ خناق انفیکشن 2 سے 5 دن میں ظاہر ہوتا ہے۔ بیماری سے بچاؤ کے لیے 4 ماہ کی عمر میں بچے کو ویکسین لگائی جاتی ہے۔ طبی ماہرین نے والدین پرزوردیاہے کہ بچوں کوخناق کی ویکیسن لازمی لگوائیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔