- کراچی سے نامعلوم شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد
- شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والا نوجوان اپنی ہی گولی سے جاں بحق
- عمران خان کی خیریت کے بارے میں خدشات پر فوری جواب دیا جائے، وزیراعلیٰ کے پی
- ایلون مسک نے روبو ٹیکسی کی رونمائی کر دی
- کراچی: ڈیفینس میں لائن لیک ہونے سے تیل سڑکوں پر بہہ گیا، علاقہ سیل
- ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ اگلے ماہ پاکستان میں کھیلا جائے گا
- بھارت نے ٹی 20 انٹرنیشنل کی تاریخ کا دوسرا سب سے بڑا اسکور بنادیا
- ایم کیو ایم نے آئینی ترمیم پر حکومت کی حمایت بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنانے سے مشروط کردی
- کراچی میں ٹیکنالوجی فیسٹیول، طالبعلم نے نئی اسمارٹ ہوم ٹیکنالوجی متعارف کرادی
- کراچی ٹریفک پولیس آئی جی سندھ کے احکامات کی دھجیاں اڑانے میں مصروف
- بلاول بھٹو زرداری نے آئینی ترامیم پرعوام سے تجاویز مانگ لیں
- قومی ویمن فٹبال ٹیم ساف ویمنز چیمپئن شپ کیلیے کھٹمنڈو روانہ
- پولیس کو ایکٹ میں ترمیم کرکے پی ٹی آئی کی ذیلی تنظیم بنانا خطرناک ہوگا، ترجمان مسلم لیگ (ن)
- بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کرگیا، کل ڈپریشن میں تبدیل ہوسکتا ہے
- جمعیت علمائے اسلام کی آئینی ترامیم میں سود کے خاتمے کی بھی تجویز
- پی آئی اے کا اسلام آباد میں دفاتر 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ
- پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی صنعتی تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور
- بلوچستان میں کسی فوجی آپریشن کی ضرورت نہیں ہے، سرفراز بگٹی
- آئینی ترامیم پر جے یو آئی کا حکومت کا ساتھ دینے سے انکار
- پاکستان کا فلسطین اورلبنان کیلئے امدادی سامان بھیجنے کا فیصلہ
قومی ویمن فٹبال ٹیم ساف ویمنز چیمپئن شپ کیلیے کھٹمنڈو روانہ
کراچی: پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم آخری لمحات میں پی ایس بی کی جانب سے این او سی کے اجرا کے بعد ساف ویمنزچیمپئین شپ میں شرکت کے لیے دبئی کے راستے نیپال کے شہر کھٹمنڈو روانہ ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق ساف ویمنز چیمپئین شپ 17 سے 30 اکتوبر تک کھٹمنڈو میں کھیلی جائے گی، گروپ اے میں شامل قومی ویمن ٹیم اپنا پہلا میچ17 اکتوبر کو روایتی حریف بھارت سے کھیلے گی جبکہ 20 اکتوبر کو دوسرے میچ میں اس کا مقابلہ بنگلا دیشں سے ہوگا۔
20 رکنی قومی اسکواڈ میں نشا اشرف، مافیا پروین اور رومیسا خان(گول کیپرز)، کائلہ صدیقی، مشال بھٹی، سارہ خان، نزالیہ صدیقی، صوفیہ قریشی، فاطمہ ناصر اور مہرین خان (ڈیفینڈرز)،سوہا ہیرانی، ماریہ خان، ثناء مہدی، آمنہ حنیف، رامین فرید اور کائنات بخاری( مڈ فیلڈرز) ،نادیہ خان، ظہمینہ ملک، اسرا خان، انمول حرا، انوشے عثمان اور عالیہ صادق( فارورڈز) شامل ہیں۔
8 رکنی ٹیم منجمنٹ میں عدیل رسکی ہیڈ کوچ اوراحسان اللہ گول کیپنگ کوچ کی ذمہ داری ادا کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔