تازہ ترین 
< >

آئی ایم ایف کا پاکستان سے کرپشن کے خاتمے کیلئے مزید اقدامات کا مطالبہ

ارشاد انصاری ہفتہ 12 اکتوبر 2024

کرپشن کے مقدمات میں سیاسی مقاصد کے لیے ہراسانی ختم اور سرکاری اداروں میں شفافیت یقینی بنائی جائے، آئی ایم ایف

تبصرے