- اسپین جاتے ہوئے 4 پاکستانی کشتی میں دم گھٹنے سے جاں بحق
- پچھلے سال 3 ہزار100 ارب کا سیلزٹیکس اکٹھا ہوا، شہباز رانا
- فائز عیسیٰ کے فیصلوں میں پارلیمانی بالادستی کی جھلک نمایاں
- شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس، وزیر اعظم کا انتظامات پر اظہار اطمینان
- لطیف کھوسہ روڈ بلاک کیس میں عدم ثبوت پر بری
- 90 ارب کا ریونیو شارٹ فال، منی بجٹ آنے کا امکان
- کراچی: مبینہ مقابلے میں ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار
- پی ٹی آئی رہنما شاہ فرمان وزیراعلیٰ کے سینئر مشیر کے عہدے سے مستعفی
- بھارتی حکومت نے محمد سراج کو ڈی ایس پی تعینات کردیا
- کراچی میں پانچ روز کیلیے دفعہ 144 نافذ
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکن ٹیم چوتھا میچ بھی ہار گئی
- کراچی: ٹریفک حادثے میں بزرگ شہری جاں بحق
- بھارت: مشہور سیاستدان بابا صدیقی قاتلانہ حملے میں جاں بحق
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے بنگلادیش کو شکست دے دی
- 1100 گرام چٹ پٹی چٹنی کھانے کا ریکارڈ
- غزہ اور دنیا بھر میں قتل عام کیوجہ ہماری قرآن سے دوری ہے، ذاکر نائیک
- کراچی سے نامعلوم شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد
- کرم میں قبائل کے مابین فائرنگ میں 15 افراد جاں بحق
- شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والا نوجوان اپنی ہی گولی سے جاں بحق
- عمران خان کی خیریت کے بارے میں خدشات پر فوری جواب دیا جائے، وزیراعلیٰ کے پی
لطیف کھوسہ روڈ بلاک کیس میں عدم ثبوت پر بری
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی کے 4 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر دلائل دینے کے لیے پراسکیوشن کو 18 اکتوبر تک مہلت دیدی، بیرسٹر سلیمان صفدر نے چار ضمانتوں پر دلائل مکمل کر رکھے ہیں۔
لاہورکینٹ کچہری جوڈیشل مجسٹریٹ اعجاز احمد نے روڈ بلاک کرنے کے مقدمہ میں ناکافی شہادتوں کی بنیاد پر سردار لطیف کھوسہ کو بری کردیا،سردار لطیف کھوسہ کے خلاف تھانہ شمالی لاہور میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
ضمنی بیانات میں ملزم نامزد کرنے کے خلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 16 اکتوبر کو سماعت کرے گا، فرح شہزادی کی کمپنی غوثیہ بلڈرز کے نیب نوٹسوں کے خلاف دائردرخواست سماعت کیلیے مقرر جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 15 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔