
جماعت اسلامی اراکین کے لیے تمام اضلاع میں آن لائن اجلاس کے انتظامات کیے گئے جبکہ ملک بھر سے جماعت اسلامی کی خواتین ارکان بھی اجلاس میں شریک تھیں۔
اجلاس میں ملک کی سیاسی صورت حال کے علاوہ آئینی ترامیم اور بجلی کے بلوں میں کمی کے حوالے سے جائزہ لیا گیا۔
اسکے علاوہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس، آئی پی پیز اور حکومتی معاہدے پر بھی بات چیت کی گئی، حق دو عوام کو تحریک کے حوالے سے آئندہ کا لائحہ عمل دیا گیا۔
واضح رہے کہ کسی بھی پارٹی کی طرف سے براہ راست تمام ارکان کی شرکت کا یہ پہلا اجلاس تھا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔