- پاکستان اور انڈیا کے مابین واہگہ سرحد کو قائم ہوئے 77 برس ہوگئے
- کراچی؛ این آئی سی ایچ میں ڈاکٹرز اور انتظامیہ کے مذاکرات کامیاب، بائیکاٹ ختم
- دبئی میں ٹیکنالوجی کے بڑے ایونٹ ’جیٹیکس گلوبل 2024‘ کا آغاز
- آئینی عدالت پر سیاسی جماعتوں کے ساتھ سول سوسائٹی میں بھی اتفاق رائے ہے، بلاول
- متحد ہونے کے دن پی ٹی آئی احتجاج قوم کو تقسیم کرنیکی سازش ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی
- ہرن کو اژدہے کا نوالہ بننے سے بچانے کی ویڈیو وائرل
- عمران خان سے ملاقات کیلیے بیرسٹر گوہر کی درخواست، وزیر داخلہ کی جائزہ لینے کی یقین دہانی
- بنوں میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
- اماراتی گروپ کا کراچی اور لاہور ائرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ میں اظہارِ دلچسپی
- آئینی ترمیم کو مکمل مسترد کرتے ہیں، حافظ نعیم
- پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتا
- ایس سی او کانفرنس: چینی وزیراعظم تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- تمام سیاسی جماعتیں جرگے میں گئیں تو مسئلہ حل ہوا، گورنر کے پی
- مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف وکلا کی درخواست سندھ ہائی کورٹ نے مسترد کردی
- ڈیڑھ سالہ بچی، 3 سالہ بچے کے قاتل کو 2 بار سزائے موت کا حکم
- فلک جاوید کے شوہر کی فرنچائز سیل کرنے پر فریقین کو نوٹسز
- پنجاب یونیورسٹی خودکشی کیس؛ طالبہ کے والدین کا قانونی کارروائی سے انکار
- ذاکر نائیک کے بادشاہی مسجد میں خطاب میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد سامعین کی شرکت
- اطالوی طیارہ بردار بحری جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
- پی ٹی آئی احتجاج؛ ارکان اسمبلی کی اسپیکر کی اجازت کے بغیر گرفتاری پر تحقیقات شروع
دو اے آئی روبوٹس کی آپسی چھیڑ چھاڑ وائرل
ٹیکنالوجی کے تیز رفتار ارتقا کے ایک دلچسپ موڑ میں روبوٹ اب نہ صرف ملازمت کے شعبے کو بلکہ رومانوی جذبات کے بھی حامل ہورہے ہیں۔
ایک حالیہ یوٹیوب ویڈیو جس میں دو جدید اے آئی روبوٹس امیکا اور آزی کے درمیان چھیڑم چھاڑی پر مبنی مکالمے کی نمائش کی گئی ہے، انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے۔
امیکا جسے اس کے مینوفیکچرر ’انجینئرڈ آرٹس‘ نے بنایا ہے اور جسے دنیا کا سب سے جدید انسانی شکل والا روبوٹ کہا جاتا ہے، آزی کے ساتھ ایک مزاحیہ مکالمے میں مصروف ہے۔
امیکا کا مردانہ ہم منصب آزی ہے جو ویڈیو میں امیکا کو “جاگنے” کا کہتا ہے جس پر امیکا بے چینی سے جواب دیتی ہے، “کیا؟”۔ جاگنے کے بعد وہ کہتی ہے، ’اوہ، یہ تم ہو، تم مجھے کیوں جگا رہے ہو؟ کیا یہ ضروری ہے؟۔
آزی پھر کہتا ہے کہ میرے پاس آپ کے لیے ایک سرپرائز ہے۔ زنانہ روبوٹ بولتی ہے کہ کیا؟ جس پر وہ کہتا ہے کہ ایک کوکی (cookie) ہئ میرے پاس۔ امیکا جواب دیتی ہے کہ میں کوکیز نہیں کھا سکتی۔
ایزی وضاحت کرتا ہے کہ، “امیکا، خوش ہوجاؤ! یہ ایک انٹرنیٹ کوکی ہے!۔ امیکا کچھ دیر اسے دیکھتی ہے اور دوبارہ سونے سے پہلے کہتی ہے کہ یہ سب سے ب’را لطیفہ ہے جو میں نے کبھی نہیں سنا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔