مسابا گپتا اور اداکار ستیہ دیپ مشرا کے گھر بیٹی کی پیدائش
مسابا گپتا سابق بالی ووڈ اداکاہ نینا گپتا اور ویسٹ انڈین کرکٹر سر ووین رچرڈز کی بیٹی ہیں
معروف فیشن ڈیزائنر مسابا گپتا اور اداکار ستیہ دیپ مشرا کے یہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مسابا گپتا اور اداکار ستیہ دیپ مشرا نے اپنی بیٹی کا دنیا میں استقبال کیا، جوڑے نے گزشتہ ہفتے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنائی تھی کہ وہ جلد ماں باپ بننے والے ہیں۔
مسابا گپتا سابق بالی ووڈ اداکاہ نینا گپتا اور ویسٹ انڈین کرکٹر سر ووین رچرڈز کی بیٹی ہیں۔
جوڑے کی جانب سے بیٹی کی آمد کا اعلان مشترکہ طور پر کیا گیا، مسابا اور ستیہ دیپ نے اپنی بچی کے چھوٹے پیروں کی سیاہ اور سفید تصویر شیئر کی اور کیپشن میں آج کی تاریخ 11.10.2024 کو مینشن کیا۔
دوسری جانب جوڑے کو مداحوں کی جانب سے مبارکبادیں دینے جانے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ کئی صارفین بچ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کررہے ہیں۔