کوئٹہ گھریلو ناچاقی پر بھائی کے ہاتھوں بہن قتل ملزم گرفتار

ڈی آئی جی کوئٹہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری کی ہدایت کی تھی


ویب ڈیسک October 13, 2024
(فوٹو: فائل)

گھریلو ناچاقی کی بنا پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ایئر پورٹ روڈ پر بھائی نے گھریلو ناچاقی پر بہن کو قتل کردیا،و اردات کے بعد ملزم فرار ہوگیا تھا۔

ڈی آئی جی کوئٹہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری کی ہدایت کی تھی جس پر پولیس نے چھاپہ مار کر ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتارکر لیا۔

 

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

امن لازم ہے

Dec 22, 2024 03:40 AM |

انقلابی تبدیلی

Dec 22, 2024 03:15 AM |