روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس ترسیلات زر کا حجم 8749 ارب ڈالرسے متجاوز
نیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں 656 ملین ڈالر اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 41 ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کی
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس (آر ڈی اے) کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 8.749 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق آر ڈی اے کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں نے اب تک 1.532 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے، سمندر پار پاکستانیوں نے روایتی نیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں 380 ملین ڈالر، اسلامی نیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں 656 ملین ڈالر اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 41 ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کی۔
نیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں 656 ملین ڈالر اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 41 ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کی۔