- آئینی ترامیم پر کافی حد تک ہم آہنگی پیدا ہوچکی ہے، مولانا فضل الرحمان
- پولیس کو بغاوت پر اُکسانے اور ریاست مخالف سرگرمی میں ملوث اہلکار سی ٹی ڈی کے حوالے
- بوڑھے شخص کا چلتی ٹرین پر خطرناک اسٹنٹ وائرل
- انتشار پی ٹی آئی نہیں حکومت پھیلا رہی ہے، عالیہ حمزہ
- راولپنڈی؛ اہلیہ کی ناراضی پر ساس سسر کو قتل کرنے والا داماد گرفتار
- پی ٹی آئی کی کال غیر سنجیدگی ہے انہیں خود اپنی سمجھ نہیں، عطاتارڑ
- سندھ حکومت کا ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبہ مقررہ وقت سے پہلے مکمل کرنے کا حکم
- بابر اعظم کو ڈارپ نہیں کیا گیا بلکہ آرام دیا گیا ہے، اظہر محمود
- کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرین پر تشدد؛ ایس ایچ او سمیت 8 پولیس اہلکار معطل
- بہترین کارکردگی پر کمپنی نے ملازمین کو 9 دن کی چھٹی دے دی
- اسرائیلی فوج کی لبنان کے ایک بازار پر بھی بمباری؛51 شہید اور 174 زخمی
- پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان آئینی ترامیم کے معاملے پر اتفاق
- قطری شاہی خاندان کے رکن کی بلوچستان کے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کی یقین دہانی
- حکومت سندھ اور گوگل کے درمیان تعلیمی میدان میں جدت لانے کا معاہدہ
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں مزید بڑھ گئیں
- بنوں پولیس لائن پر دہشتگروں کے حملے میں اہلکار شہید، 4 زخمی
- پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلیے انگلینڈ ٹیم کا اعلان
- کراچی؛ ریڈزون میں احتجاجی مظاہرے اور ہنگامہ آرائی کے مقدمات درج
- غیرملکی مہمانوں کی آمد پرجھگڑا پی ٹی آئی کی پرانی روایت ہے، خواجہ سعد رفیق
- پاکستان اور انڈیا کے مابین واہگہ سرحد کو قائم ہوئے 77 برس ہوگئے
ڈیڑھ سالہ بچی، 3 سالہ بچے کے قاتل کو 2 بار سزائے موت کا حکم
لاہور کی عدالت نے ڈیڑھ سالہ بچی فاطمہ اور 3 سالہ بچے عاطف کے قاتل کو 2 بار سزائے موت دینے کا فیصلہ دے دیا۔
لاہور کی سیشن کورٹ کے جج رمضان کچھی نے ڈیڑھ سالہ فاطمہ اور 3 سالہ عاطف کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے مجرم شہباز کو 2 بار سزائے موت اور 20 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔
مجرم شہباز کو بچوں کے والدین کو زخمی کرنے پر 10 سال قید اور 10 لاکھ جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی۔ عدالت نے ملزمان اعجاز اور امتیاز کو شک کا فائدہ دے کر بری کر دیا۔ ملزم کے خلاف تھانہ شاہدرہ پولیس نے 2021 میں مقدمہ درج کیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔