
اس کا مقصد مریضوں اور تیمارداروں کو اسپتال کے اندر راستہ تلاش کرنے میں آسانی فراہم کرنا ہے اس نظام میں مختلف رنگوں کے ذریعے اہم مقامات جیسے او پی ڈی، ایمرجنسی رومز اور خصوصی کلینکس کی طرف رہنمائی کی جائے گی۔
یہ قدم سول اسپتال کو مریض دوست بنانے کی کوشش کا حصہ ہے جس سے صوبے بھر کے دیگر اسپتالوں کے لیے ایک مثال قائم ہو گی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔