- کراچی کے ڈپٹی کمشنرز کو ٹریفک کی روانی یقینی بنانے کی ہدایت
- ضلع وسطی میں کار چور گروہ سرگرم، لاکھوں روپے مالیت کی گاڑیاں چوری
- کراچی پریس کلب کے باہر صحافیوں پر تشدد کی تحقیقات کیلیے کمیٹی قائم
- ایم ڈی کیٹ 2024، مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے 6 رکنی کمیٹی کی تشکیل
- کراچی میں بدبو دار ہوا پھیلنے کی وجہ سامنے آ گئی
- انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں31 اکتوبر تک توسیع
- لاہور: نجی کالج میں مبینہ زیادتی کا شکار لڑکی کے والد کا بیان سامنے آگیا
- گورنر پنجاب کا نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعہ پر اظہار تشویش
- کینیڈا نے مجرمانہ سرگرمیوں پر بھارتی ہائی کمشنر سمیت 6 سفارتی اہلکاروں کو ڈی پورٹ کردیا
- جنوبی کوریا میں 13، 13 بچے پیدا کرنیوالی دو خواتین کیلیے سویلین ایوارڈ
- عمران خان کے طبی معائنے کی یقین دہانی پر پی ٹی آئی نے ڈی چوک احتجاج کی کال واپس لے لی
- چینی وزیراعظم کی عسکری قیادت سے اہم ملاقات، دہشت گردی کیخلاف جنگ میں مکمل حمایت کی یقین دہانی
- راولپنڈی میں دوست کے گھر آکر لڑکے نے لڑکی کو قتل کر کے خودکشی کرلی
- کراچی؛ کار لفٹنگ گینگ نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی گاڑیوں سے محروم کر دیا
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کو شکست دیکر نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا
- سندھ ہائی کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست مسترد کر دی، بلاول کا ٹویٹ
- حکومت پنجاب کی درخواست پر راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات
- پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان ٹورنٹو میں مبینہ طور پر لاپتہ
- کراچی بندرگاہ پر جدید آلات والا اطالوی ایئرکرافٹ لنگر انداز
- ایف بی آر کا سیلز ٹیکس فراڈ میں ملوث منظم مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن شروع
ٹرپتی ڈمری کی نئی فلم ’دھڑک 2‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ٹرپتی ڈمری کی فلم ’دھڑک 2‘ کی ریلیز میں تاخیر ہو گئی ہے اور اب یہ فلم 21 فروری 2025 کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
یہ ریلیز تاریخ ٹرپتی کی سالگرہ کے ہفتے میں ہے، کیونکہ اداکارہ کی سالگرہ 23 فروری کو ہوتی ہے۔
’دھڑک 2‘ ابتدائی طور پر 22 نومبر 2024 کو ریلیز ہونے والی تھی، لیکن فلم سازوں نے فیصلہ کیا کہ فلم کو کچھ اور وقت دینا بہتر ہوگا تاکہ ہجوم سے بچا جا سکے، کیونکہ نومبر میں دیگر بڑی فلمیں بھی ریلیز ہونے والی ہیں۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ ’دھڑک 2‘ کا ٹکراؤ اب اجے دیوگن کی فلم ریڈ 2 سے ہوگا، جس میں وانی کپور اور رتیش دیشمکھ بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
فلم میں ٹرپتی کے ساتھ سدھان چترویدی مرکزی کردار ادا کریں گے۔ یہ فلم 2018 کی تمل فلم پرییروم پرومال کا ری میک ہے۔
یاد رہے کہ دھڑک (2018) جو کہ جہانوی کپور اور ایشان کھٹر کی ڈیبیو فلم تھی، 2016 کی مشہور مراٹھی فلم سیرت کا ری میک تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔