بیلجیئم بلدیاتی الیکشن میں پاکستانی نژاد امیدواروں نے بھی میدان مارلیا

مجموعی طور پر 8 پاکستانی نژاد امیدواروں نے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لیا تھا
بیلجیئم کے بلدیاتی الیکشن میں مجموعی طور پر 8 پاکستانی نژاد امیدواروں نے حصہ لیا تھا، فوٹو: فائل بیلجیئم کے بلدیاتی الیکشن میں مجموعی طور پر 8 پاکستانی نژاد امیدواروں نے حصہ لیا تھا، فوٹو: فائل

بیلجیئم کے بلدیاتی الیکشن میں مجموعی طور پر 8 پاکستانی نژاد امیدواروں نے حصہ لیا تھا، فوٹو: فائل

بیلجیئم میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں ووٹرز نے پاکستانی نژاد تین امیدوار پر بھی اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بیلجیئم کے بلدیاتی الیکشن میں برسلز، آندرلیخت کمیون اور مولن بیک کمیوں کے علاقوں سے پاکستانی امیدوار جیت گئے۔

کامیاب ہونے والے امیدواروں کے نام محمد ناصر، سید علی حیدر اور علی حسنین شامل ہیں۔ جن میں سے دو کا تعلق سوشلسٹ پارٹی سے ہے۔


تیسرے کامیاب پاکستانی نژاد امیدوار کا تعلق حال ہی ابھرنے والے ایک گروپ ہے۔

خیال رہے کہ مجموعی طور پر 8 پاکستانی نژاد امیدواروں نے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لیا تھا۔

امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مزید آنے والے نتائج میں بھی پاکستانی نژاد امیدواروں کی کامیابی کا اعلان ہوگا۔

 
Load Next Story