2024

نواز شریف کی ذاکر نائیک سے ملاقات دینی خدمات کو سراہا

ذاکر نائیک ایک ماہ کے دورے پر پاکستان میں اور ان دنوں لاہور میں ہیں


ویب ڈیسک October 14, 2024
فوٹو ایکسپریس

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف سے ممتاز عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک سے ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نواز شریف نے ملاقات میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کی دینی خدمات کو سراہا۔

واضح رہے کہ معروف عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں، وہ کراچی میں اپنے دس روز گزار کر اب لاہور میں موجود ہیں جہاں انہوں نے دو روز عوامی اجتماعات سے خطابات کیے اور سوالات کے جوابات بھی دیے تھے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں