امریکی صدارتی امیدوارمٹ رومنی نے 19 ملین ڈالرٹیکس اداکردیا

رومنی نے2011 میں اپنی 30 فیصدآمدنی خیراتی ادارے کوعطیہ بھی کی تھی، براڈمالٹ


APP September 23, 2012
رومنی نے2011 میں اپنی 30 فیصدآمدنی خیراتی ادارے کوعطیہ بھی کی تھی، براڈمالٹ فوٹو: فائل

امریکاکی صدارت کیلیے ری پبلکن امیدوارمٹ رومنی نے 2011 میں اپنی 13.6 ملین ڈالرآمدنی پ ر14.1 فیصدکے حساب سے 1.9 ملین ڈالرٹیکس اداکردیا۔

انھوںنے وعدہ کیاکہ 1990 سے 2009 تک ٹیکس ادائیگی کامختصر جائزہ بھی پیش کیا جائیگا۔ قبل ازیں انھوںنے 2010کے ٹیکس ریٹرن کے اعدادوشمارجاری کیے تھے اوراکتوبر سے قبل 2011کے ٹیکس ادائیگی کے اعدادوشمار جاری کرنے کاوعدہ کیاتھا۔

مٹ رومنی کے قابل اعتماد ٹرسٹی براڈمالٹ نے بلاگ میں کہاکہ رومنی نے 2011 میںاپنی آمدنی کا 30فیصدحصہ خیراتی ادارے کوعطیہ کیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں