حکومت پنجاب کی درخواست پر راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات

پاکستان رینجرز کے دستے امن و امان کے قیام میں سول حکومت کی معاونت کریں گے


ویب ڈیسک October 14, 2024
فوٹو: فائل

وفاقی وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات کردی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے حکومت پنجاب کی درخواست پر راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات کردی ہے۔

راولپنڈی اور اٹک میں پاکستان رینجرز کے 2، 2 ونگز تعینات ہوں گے، پاکستان رینجرز کے دستے امن و امان کے قیام میں سول حکومت کی معاونت کریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں