- ویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ فاطمہ ثنا کے قومی ترانے کے وقت رونے کی ویڈیو و ائرل
- قانون سازی کا مقصد منی لانڈرنگ، دہشتگردوں کی مالی معاونت کا مقابلہ کرنا ہے، ڈی جی ایف آئی اے
- دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف 2 وکٹیں جلد گنوادی
- مودی کے بھارت میں مسلمانوں کا معاشی استحصال: خوف اور نفرت کا نیا دور
- بابراعظم کو ڈراپ کیوں کیا؟ سابق انگلش کپتان بھی پی سی بی پر برہم
- خشک میوہ جات کی ویلیو ایڈیشن، برآمدات کیلیے چین کیساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط
- اسلامی بینکاری، مفروضے اور غلط فہمیاں
- کلیان ایمبابے پر سوئیڈش خاتون سے زیادتی کا الزام لگ گیا
- اے این ایف کی 4مختلف کارروائیاں، ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
- دنیا کی سب سے چھوٹی واشنگ مشین
- کنکھجورے جیسے کیڑے کا زہر، درد میں راحت کی نئی امید
- ناسا کا کروڑوں میل دور سگنل بھیجنے کا کامیاب تجربہ
- چھوٹے کاشتکاروں کی بہتری کیلیے کام کررہے ہیں، مراد علی شاہ
- مودی کی نسبت بھارتی صدر کا پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے سے گریز
- غیر ملکی فنڈنگ والے منصوبے آڈٹ سے مستثنیٰ نہیں، پی اے سی
- ایم آئی پی میں سازگارماحول کیلیے کوششیں جاری، بریگیڈیئر اسد
- قذافی اسٹیڈیم، اپ گریڈیشن پر کام تیزی سے جاری،چیئرمین کا دورہ
- 26 غریب ترین ممالک قرضوں میں ڈوبے ہوئے ہیں، عالمی بینک
- فائز عیسیٰ دور، سپریم کورٹ اختلافات، افواہوں کی زد میں رہی
- حکومت تاجر دوست اسکیم کے ٹیکس اہداف حاصل کرنے میں ناکام
26 غریب ترین ممالک قرضوں میں ڈوبے ہوئے ہیں، عالمی بینک
واشنگٹن: واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی بینک نے ایک نئی رپورٹ میں کہا کہ دنیا کے 26 غریب ترین ممالک میں 40 فیصد سے زیادہ آبادی غربت کا شکار ہے۔ یہ ممالک 2006 کے بعد سے کسی بھی وقت کے مقابلے میں زیادہ قرضوں میں ڈوبے ہوئے ہیں۔
ایسے غریب ترین ممالک میں زیادہ تر ممالک ایتھوپیا سے چاڈ اور کانگو تک سب صحارا افریقہ میں ہیں، لیکن اس فہرست میں افغانستان اور یمن بھی شامل ہیں۔
اتوار کے روز جاری اس رپورٹ کے مطابق یہ معیشتیں اوسطاً آج اس سے زیادہ غریب ہیں جتنی کہ وہ کوویڈ انیس کی وبا سے پہلے تھیں۔
واشنگٹن میں عالمی بینک اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے سالانہ اجلاسوں سے ایک ہفتہ قبل جاری ہونے والی یہ رپورٹ انتہائی غربت کے خاتمے کی کوششوں کو ایک بڑے دھچکے کی تصدیق کرتی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔