- پی ٹی آئی کارکنوں کو ہراساں کرنے سے روکنے کی درخواست نمٹا دی گئی
- ہمارا ایجنڈا صرف پاکستان ہے اور ہم اس کی کامیابی چاہتے ہیں، آرمی چیف
- پرانے یوربی دور کے لباس میں کیک بنانے والا ماہر
- دوسرا ٹیسٹ؛ صائم، کامران غلام کی نصف سینچریاں! گرین شرٹس کی پوزیشن مستحکم
- ایس سی او سربراہ اجلاس؛ کرغزستان کے وزیراعظم بھی پاکستان پہنچ گئے
- کیویز کیخلاف میچ میں پاکستانی ویمنز نے 8 کیچز ڈراپ کیے
- اسپیکر قومی اسمبلی اور چینی وزیرعظم کی ملاقات؛ تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
- ریپ واقعے پر کل سے گندی اور گھناونی سازش ہو رہی ہے، عظمیٰ بخاری
- غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں ایک اور اسرائیلی فوجی مارا گیا
- بحیرہ عرب پر موجود دباؤ مزید مغرب کی جانب بڑھ گیا
- بنگلادیش پریمیئر لیگ؛ کون کون سے پاکستانی کھلاڑی شامل ہوں گے؟
- آج مخالفت کرنے والے ماضی میں آئینی عدالت کی حمایت کرتے رہے ہیں، بلاول
- بیٹی کو شادی کے موقع پر سونے کا باتھ روم بطور تحفہ دینے والا باپ
- فیصل آباد؛ گھر سے کھیلنے کے لیے نکلا 7 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل
- حکومتی مسودے پر آئینی ترمیم تباہی کا باعث بنتی، فضل الرحمان
- ہاکی فیڈریشن میں جنریٹر سے عارضی بجلی بحال
- ایس سی او سمٹ؛ اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت، ریڈ زون سیل
- بلوچستان میں کانگو وائرس کا شکار ایک اور مریض اسپتال داخل
- بابراعظم کو سالگرہ کی مبارکباد؛ شاہین کا جھگڑے کے بیچ پیغام وائرل
- پختونخوا؛ سونا نکالنے والی غیر قانونی کمپنیوں کیخلاف آپریشن، مقدمات درج
کراچی؛ حوالہ ہنڈی میں ملوث 5 ملزمان گرفتار، بھاری مالیت کی ملکی و غیرملکی کرنسی برآمد
کراچی: حوالہ ہنڈی میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی گئی۔
ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کراچی نے مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 5 ملزمان گرفتار کرلیے۔ غیر ملکی و پاکستانی کرنسیوں کی خرید و فروخت میں ملوث افراد کے خلاف اسٹیٹ بینک سرکل کراچی نے دی فورم مال، خیابان جامی، کلفٹن کراچی اور فیصل بینک لمیٹڈ زمزمہ
برانچ کراچی کے قریب کارروائی کی۔
کارروائی میں 4500 امریکی ڈالرز، 20000 برطانوی پاؤنڈز اور 8,802,250 پاکستانی روپے برآمد کرکے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، جن میں وسیم اکرم ولد اللہ بخش، محمد ارسلان ولد عبدالرؤف ، محمد شیراز ولد گل اعظم خان، محمد عدیل شاہد ولد محمد شاہد،ماجد اقبال ولد محمد اقبال شامل ہیں۔
ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 25/2024 درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔