- ریپ واقعے پر کل سے گندی اور گھناونی سازش ہو رہی ہے، عظمیٰ بخاری
- غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں ایک اور اسرائیلی فوجی مارا گیا
- بحیرہ عرب پر موجود دباؤ مزید مغرب کی جانب بڑھ گیا
- بنگلادیش پریمیئر لیگ؛ کون کون سے پاکستانی کھلاڑی شامل ہوں گے؟
- آج مخالفت کرنے والے ماضی میں آئینی عدالت کی حمایت کرتے رہے ہیں، بلاول
- بیٹی کو شادی کے موقع پر سونے کا باتھ روم بطور تحفہ دینے والا باپ
- فیصل آباد؛ گھر سے کھیلنے کے لیے نکلا 7 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل
- حکومتی مسودے پر آئینی ترمیم تباہی کا باعث بنتی، فضل الرحمان
- ہاکی فیڈریشن میں جنریٹر سے عارضی بجلی بحال
- ایس سی او سمٹ؛ اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت، ریڈ زون سیل
- دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف 2 وکٹیں جلد گنوادی
- بلوچستان میں کانگو وائرس کا شکار ایک اور مریض اسپتال داخل
- بابراعظم کو سالگرہ کی مبارکباد؛ شاہین کا جھگڑے کے بیچ پیغام وائرل
- پختونخوا؛ سونا نکالنے والی غیر قانونی کمپنیوں کیخلاف آپریشن، مقدمات درج
- قلات؛ نامعلوم مسلح افراد کے کرش پلانٹس کیمپ پر حملے، بھاری مشینری نذر آتش
- وفاق اور پنجاب کے جعلی حکمران علی گنڈاپور سے عوامی مسائل حل کرنا سیکھیں، بیرسٹر سیف
- سینکڑوں سابق افغان فوجیوں کی برطانیہ منتقلی کی درخواستیں منظور
- مریم نواز نے طالبہ سے زیادتی کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی
- کراچی؛ حوالہ ہنڈی میں ملوث 5 ملزمان گرفتار، بھاری مالیت کی ملکی و غیرملکی کرنسی برآمد
- ویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ فاطمہ ثنا کے قومی ترانے کے وقت رونے کی ویڈیو و ائرل
اداکارہ فاطمہ آفندی اور کنور ارسلان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
پاکستانی اداکارہ فاطمہ آفندی اور ان کے شوہر اداکار کنور ارسلان نے ہمراہ کی سعادت حاصل کرلی۔
اداکار کنور ارسلان نے عمرہ کی ادائیگی کے دوران لی گئی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔ جس پر صارفین نے انھیں مبارک باد پیش کی۔
انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی تصاویر میں فاطمہ آفندی اور کنور ارسلان حرم شریف کے باہر موجود ہیں، جس کے کیپشن میں کنور نے لکھا ہے کہ ’’الحمدللہ، 2024 میں عمرہ مکمل کیا … واقعی ایک بابرکت سال۔ الفاظ میں اس احساس کو بیان نہیں کیا جاسکتا جب اللہ کے گھر بلایا جاتا ہے‘‘۔
انھوں نے مزید لکھا کہ ’’اللہ تعالیٰ سب کو اس خوبصورت سفر کا موقع عطا فرمائے‘‘۔
پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے انھیں عمرہ ادائیگی پر مبارک باد پیش کی۔ ساتھی اداکارہ صبا فیصل نے کمنٹس میں لکھا ’’میرا سلام کہیے گا‘‘۔
یہ اداکار جوڑا نومبر 2012 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوا تھا اور ان کے دو بیٹے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔