- پی ٹی آئی کارکنوں کو ہراساں کرنے سے روکنے کی درخواست نمٹا دی گئی
- ہمارا ایجنڈا صرف پاکستان ہے اور ہم اس کی کامیابی چاہتے ہیں، آرمی چیف
- پرانے یوربی دور کے لباس میں کیک بنانے والا ماہر
- دوسرا ٹیسٹ؛ صائم، کامران غلام کی نصف سینچریاں! گرین شرٹس کی پوزیشن مستحکم
- ایس سی او سربراہ اجلاس؛ کرغزستان کے وزیراعظم بھی پاکستان پہنچ گئے
- کیویز کیخلاف میچ میں پاکستانی ویمنز نے 8 کیچز ڈراپ کیے
- اسپیکر قومی اسمبلی اور چینی وزیرعظم کی ملاقات؛ تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
- ریپ واقعے پر کل سے گندی اور گھناونی سازش ہو رہی ہے، عظمیٰ بخاری
- غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں ایک اور اسرائیلی فوجی مارا گیا
- بحیرہ عرب پر موجود دباؤ مزید مغرب کی جانب بڑھ گیا
- بنگلادیش پریمیئر لیگ؛ کون کون سے پاکستانی کھلاڑی شامل ہوں گے؟
- آج مخالفت کرنے والے ماضی میں آئینی عدالت کی حمایت کرتے رہے ہیں، بلاول
- بیٹی کو شادی کے موقع پر سونے کا باتھ روم بطور تحفہ دینے والا باپ
- فیصل آباد؛ گھر سے کھیلنے کے لیے نکلا 7 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل
- حکومتی مسودے پر آئینی ترمیم تباہی کا باعث بنتی، فضل الرحمان
- ہاکی فیڈریشن میں جنریٹر سے عارضی بجلی بحال
- ایس سی او سمٹ؛ اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت، ریڈ زون سیل
- بلوچستان میں کانگو وائرس کا شکار ایک اور مریض اسپتال داخل
- بابراعظم کو سالگرہ کی مبارکباد؛ شاہین کا جھگڑے کے بیچ پیغام وائرل
- پختونخوا؛ سونا نکالنے والی غیر قانونی کمپنیوں کیخلاف آپریشن، مقدمات درج
قلات؛ نامعلوم مسلح افراد کے کرش پلانٹس کیمپ پر حملے، بھاری مشینری نذر آتش
کیمپ میں موجود مزدوروں کو یرغمال بنانے کے بعد چھوڑ دیا گیا
کوئٹہ: نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے رات گئے قلات اور منگچر میں قومی شاہراہ پر کام کرنے والے کرش پلانٹس کیمپ پر دو حملے کیے گئے۔
لیویز ذرائع کے مطابق حملے میں متعدد بھاری مشینری کو نذر آتش کر دیا گیا۔
مسلح افراد نے کیمپ میں موجود مزدوروں کو کافی دیر یرغمال بنائے رکھا اور کچھ دیر بعد تمام مزدوروں کو چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔