- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہوگئی
- عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین اڈیالہ جیل پہنچ گئے
- آنتوں کی جدید تھراپی ذیابیطس کے مریضوں کیلئے فائدہ مند
- دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان کے ابتدائی 4 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے
- پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشق دروزبہ 7 کا آغاز
- طالبان کی میڈیا پر جاندار چیزوں کی تصاویر شائع کرنے پر پابندی
- کراچی؛ فائرنگ کی زد میں آکر زخمی ہونے والا ٹیلر ماسٹر دوران علاج دم توڑ گیا
- واٹس ایپ ویڈیو سے متعلق اہم فیچر پر کام جاری
- دوسرا ٹیسٹ؛ انگلش بورڈ کی پوسٹ نے مداحوں کو کیا پیغام دیا
- شکارپور میں پولیس و رینجرز کا مشترکہ آپریشن، بدنام زمانہ ڈکیت مارے گئے
- نثار کھوڑو کے گھر کے باہر کریکر دھماکا
- حفاظتی ضمانت؛ صنم جاوید، عالیہ حمزہ و دیگر کو گرفتار نہ کرنے کا حکم
- گومل یونیورسٹی ٹانک کیمپس کی گاڑی پر نامعلوم افراد کا حملہ
- ناسا نے مشتری کے چاند کی جانچ کیلئے مشن روانہ کردیا
- کالج طالبہ مبینہ زیادتی کیس؛ ترجمان پنجاب پولیس نے شہریوں سے مدد مانگ لی
- 26ویں آئینی ترمیم؛ قومی اسمبلی اجلاس 18اکتوبر کو بلائے جانے کا امکان
- الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے؛ بھارت نے کینیڈا کے سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا
- پاکستان کی علاقائی سالمیت و خودمختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، چینی وزیراعظم
- پختونخوا میں سینیٹ الیکشن مخصوص نشستوں کی وجہ سے نہیں ہورہے، الیکشن کمیشن
- وزن کم کرنے والی ادویات کیا خودکشی کا رجحان پیدا کرتی ہیں؟
پی ٹی آئی کارکنوں کو ہراساں کرنے سے روکنے کی درخواست نمٹا دی گئی
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کو ہراساں کرنے سے روکنے کی درخواست نمٹا دی۔
ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کو ہراساں کیے جانے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔
درخواست گزاروں کے وکلاء نے دلائل دیے کہ پی ٹی آئی کارکنوں کو پولیس مسلسل ہراساں کر رہی ہے، عدالت پولیس کو ہراساں کرنے سے روکنے کا حکم دے۔
اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب فرخ لودھی نے عدالت میں رپورٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ درخواست گزاروں کی سات دن کے لئے نظر بندی کے احکامات جاری کئے گئے تھے، سات روزہ مدت مکمل ہونے پر ان سب کو رہا کر دیا گیا ہے، لہذا نظر بندیوں کے حکم نامے اپنی میعاد پوری ہونے پر غیر مؤثر ہو چکے ہیں۔
جسٹس انوار الحق پنوں نے سماعت کے بعد درخواست نمٹا دی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔