- کراچی؛ بلدیہ کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق، کمسن لڑکی زخمی
- سپر ہائی وے پر قائم نجی سوسائٹی میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم، 2 افراد جاں بحق 20 زخمی
- 79ویں عالمی ریگا ٹا میں میزبان برازیل نے پہلی پوزیشن حاصل کی
- بھارت کا امریکا سے مسلح ڈرونز خریدنے کیلئے معاہدے پر دستخط
- بلاول بھٹو، مولانا فضل الرحمان ملاقات، آج نتیجے تک پہنچے ہیں، رہنما پی پی پی
- عمران خان کی ڈاکٹروں سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کروا دی گئی ہے، بیرسٹرگوہر
- ایس سی او اجلاس میں مسئلہ فلسطین پر بات ہونی چاہیے، امیر جماعت اسلامی
- تحریک انصاف نے 7 اجلاسوں میں آئینی ترمیم کی ایک بھی تجویز پیش نہیں کی، وزیر قانون
- آئینی ترمیم؛ مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کے درمیان کل ملاقات متوقع
- ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے؛ نیتن یاہو اور جوبائیڈن کی ٹیلیفونک گفتگو
- ایپل کا مصنوعی ذہانت کی سپورٹ کرنے والے نئے آئی پیڈ مِنی کا اعلان
- معصوم شہریوں کو ہنی ٹریپ کرنے والی کچے کے ڈاکوؤں کی سہولت کار گرفتار
- غزہ پر اسرائیلی حملے میں حماس کے فضائی آپریشن کے سربراہ شہید
- پی ٹی آئی کا آئینی ترامیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
- لاہور میں سسرالیوں اور شوہر کے مبینہ تشدد سے 23 سالہ لڑکی جاں بحق
- طالبہ سے مبینہ بدسلوکی کا واقعہ، ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم تشکیل
- اسرائیل میں گھس کر پولیس افسر کو قتل اور4 کو زخمی کرنے والا نوجوان کون تھا
- وزیراعظم کی کرغستان کی کابینہ کے چیئرمین کے ساتھ دو طرفہ ملاقات
- جو چیزیں 75 سال سے نہیں ہوئیں،اب ہم وہ کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر معطل
آئینی ترمیم؛ مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کے درمیان کل ملاقات متوقع
لاہور: جمیعت علمائےاسلام ( ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مسلم لیگ (ن )کے صدر نواز شریف کے درمیان آئینی ترمیم کے معاملے پر کل ملاقات متوقع ہے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کے درمیان ملاقات صدر ن لیگ کی رہائش گاہ پر ہوگی اور ملاقات میں مجوزہ آئینی ترمیم پر حتمی مشاورت کی جائے گی۔
پارٹی ذرائع کے مطابق آئینی ترمیم کے حوالے سے میاں نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کی پہلے بھی ایک ملاقات ہو چکی ہے۔
دریں اثنا ترجمان جے یو آئی پنجاب نے کہا ہے کہ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کل دو روزہ دورے پر کراچی سے لاہور پہنچیں گے اورکل شام مسلم لیگ ن کے صدر میاں نوازشریف سے ملاقات کریں گے۔
ترجمان کے مطابق ملاقات میں چھبیسویں آئینی ترمیم کی منظوری پر حتمی مشاورت ہوگی اور دوطرفہ دلچسپی کے امور زیر بحث آئیں گے۔
ملاقات میں جے یو آئی کے مرکزی ترجمان اسلم غوری، صوبائی امیر مولانا محمود میاں ودیگر بھی شریک ہوں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔