صحیح مواقع پر کھینچی گئیں دلچسپ تصاویر

تصویر کھینچنے کا شوق کس کو نہیں ہوتا لیکن کبھی کبھی غیر ارادی طور پر ایسی تصاویر کھینچ جاتی ہیں کہ دیکھنے والا حیران رہ جاتا ہے۔

درج ذیل کچھ ایسی ہی مثالیں پیش کی جارہی ہیں جنہیں دیکھ کر ایک ہی جملہ زبان پر آتا ہے، صحیح وقت اور موقع پر تصویر کھینچی ہے;