
مذاکرات میں توانائی اور تجارت پر بات چیت کی جائے گی، دونوں ممالک کے وفد بھی وزیر اعظم ہاوس میں شریک ہوں گے۔
واضح رہے کہ 23ویں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سمٹ میں شرکت کے لیے روسی وزیراعظم وفد کے ہمراہ اسلام آباد میں موجود ہیں۔
مذاکرات میں توانائی اور تجارت پر بات چیت کی جائے گی
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔