وزیراعظم کے ظہرانے میں اسحاق ڈار اور بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات

ظہرانے میں دونوں وزرائے خارجہ اسحق ڈار اور جے شنکر ساتھ ساتھ بیٹھے، غیر رسمی گفتگو بھی ہوئی

وزیراعظم کے دیے گئے ظہرانے میں اسحاق ڈار اور بھارتی وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ایس سی او کانفرنس میں آئے وفود کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا جس میں نائب وزیراعظم اسحق ڈار اور بھارتی وزیر خارجہ ساتھ ساتھ بیٹھ گئے۔


یہ پڑھیں : ہمسایوں کے تعلقات اچھے نہ ہوں تو وجوہات کا سدباب ضروری ہے، بھارت

دونوں کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں انہوں نےغیر رسمی گفتگو بھی کی۔
Load Next Story