آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے روسی وزیراعظم کی ملاقات

ویب ڈیسک  بدھ 16 اکتوبر 2024
فوٹو: اسکرین گریب

فوٹو: اسکرین گریب

  اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس میں شرکت کیلیے آئے ہوئے روسی وزیراعظم کی آرمی چیف  جنرل عاصم منیر سے ملاقات ہوئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق  ایس سی او اجلاس  میں شرکت کے لیے آئے ہوئے  روسی وزیراعظم  میخائل میشوستن نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری) سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات کے آغاز پر روس کے وزیراعظم نے بڑی گرم جوشی سے آرمی چیف سے مصافحہ کیا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔