
حادثے کی اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ریسکیو آپریشن شروع کردیا، ابتدائی معلومات کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ وین میں موجود گیس سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا۔
سلنڈر پھٹنے کے بعد وین شعلوں میں گھرکر مکمل طور پر تباہ اور اس میں سوار تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
موٹروے پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی نعشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔