معروف برطانوی گلوکار لیام پین ہوٹل کی بالکونی سے گر کر ہلاک
پولیس کے مطابق لیام پین بیونس آئرس میں ایک ہوٹل کی تیسری منزل سے گر کر ہلاک ہو گئے ہیں
ون ڈائریکشن کے سابق اسٹار اور گلوکار لیام پین کی اچانک موت پر ان کے مداحوں کو صدمہ طاری ہو گیا۔
ون دائریکشن کے گروپ کے سابق رکن 31 سالہ لیام پین ارجنٹائن میں موجود تھے، جہاں ان کی لاش ہوٹل کے باہر ملی۔
پولیس کے مطابق لیام پین بیونس آئرس میں ایک ہوٹل کی تیسری منزل سے گر کر ہلاک ہو گئے ہیں، وہ ایک ہفتہ قبل سابق بینڈ میٹ نیل بورن کے کنسرٹ میں شرکت کے لیے ہوٹل میں مقیم تھے۔
گلوکار کے انتقال کی خبر سن کر مداح بڑی تعداد میں ہوٹل کے گرد جمع ہو گئے، اور لیام پین کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔
لیام پین نے 2010 میں دی ایکس فیکٹر پر قائم ہونے والے بوائے بینڈ کے حصے کے طور پر عالمی شہرت حاصل کی ، جو دنیا کے سب سے بڑے پاپ گروپوں میں سے ایک بن گیا۔