- طالبہ مبینہ زیادتی کیس؛ زیر حراست سیکیورٹی گارڈ کو چھوڑ دیا گیا
- بینکاک سے پارسل کے ذریعے منشیات پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- مریم نواز اپنی نالائقی چھپانے کیلیے پی ٹی آئی پر الزام لگا رہی ہیں، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی
- لبنان میں اسرائیل کا بلدیہ کی عمارت پر حملہ؛ میئر سمیت 16 افراد جاں بحق
- طالبہ سے مبینہ زیادتی؛ احتجاج کرنے والے 24 طلبہ گرفتار، 250 کیخلاف مقدمہ
- تربیلا ڈیم کے 50 سال مکمل، یادگاری ٹکٹ جاری
- دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان نے دوسری اننگز میں 4 وکٹیں جلد گنوادیں
- قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی ایک بار پھر تبدیل
- پختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات؛ الیکشن کمیشن نے ضوابط جاری کردیے
- توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس؛ نیب سے ریفرنس کے دائرہ اختیار سے متعلق رپورٹ طلب
- چیمپئینز ٹرافی؛ رواں ہفتہ اہمیت اختیار کرگیا
- اردو یونیورسٹی ؛ تنخواہوں میں اضافہ روکنے پر کراچی کے دونوں کیمپسز بند ، اساتزہ و ملازمین کا احتجاج
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
- خصوصی کمیٹی اجلاس، ن لیگ اور پی پی آئینی عدالتوں کے قیام سے دست بردار
- بچوں کی اسمگلنگ کا کیس؛ صارم برنی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ
- بابر کوہلی موازنہ کرنیوالے ایشون اگلے ہی روز گولڈن ڈک پر آؤٹ
- کراچی؛ پانی کے تنازع پر شہری چھریوں کے وار سے قتل کردیا گیا
- شہد کا شوقین پولیس اہلکار نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھا
- اَپ گریڈیشن بعد قذافی اسٹیڈیم کتنے ہزار شائقین میچ سکیں گے؟
- کراچی؛ معمولی تلخ کلامی پر پولیس اہلکار نے فائرنگ کردی، شہری زخمی
شہد کا شوقین پولیس اہلکار نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھا
لاہور: شہد کے شوقین پولیس اہلکار کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑے۔
لاہور میں رشید نامی پولیس اہلکار نے سڑک کے کنارے شہد فروش سے ایک ڈبہ شہد لیا۔ شہد فروش پولیس اہلکار سے قیمت ادا کرنے پر اصرار کرتا رہا۔
پولیس اہلکار نے شہد کی قیمت ادا کرنے سے انکار کرتے ہوئے دکان دار کو کہا کہ اگلی بار شہد کی قیمت ادا کروں گا۔ دکان دار نے واقعہ کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی جو وائرل ہوگئی۔
ویڈیو میں دکان دار کو پولیس اہلکار سے کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ چچا تم نے شہد لیا سب دیکھ رہے ہیں پیسے دو جس پر پولیس اہلکار نے جواب دیا کہ چچا کہہ رہے ہو اور پیسے بھی مانگ رہے ہو۔ ویڈیو سامنے آنے پر حکام نے اہلکار کو معطل کردیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اہلکار کو نوکری سے برخاست کرنے کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔