- لیگی عشائیے میں نہ لے جانے پر پیپلز پارٹی پنجاب میں اختلافات
- غزہ کی گلیوں میں آوارہ کتے لاشیں کھا رہے ہیں، رپورٹ
- وزیراعظم سے سیکریٹری جنرل ایس سی او کی ملاقات، پاکستان کے قائدانہ کردار پر اظہار اطمینان
- انٹرنیشنل کرائم ٹریبونل نے حسینہ واجد کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے
- کے پی حکومت کی لائف انشورنس سمیت 7فلیگ شب منصوبوں کی منظوری
- بلدیاتی حکومت سمیت ایم کیو ایم کی مختلف تجاویز مجوزہ آئینی ترمیم سے خارج
- فضل الرحمان اور پی ٹی آئی وفد میں آج ملاقات، آئینی مسودے پر مشاورت ہوگی
- دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان کے 297 رنز کے ہدف میں انگلینڈ کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی
- پی ٹی آئی کے آفیشل پیج سے طلباء کو اشتعال کی ترغیب دی گئی، عظمیٰ بخاری
- سسرالی رشتے داروں کے گھر ایک ماہ سے قید خاتون بازیاب
- پی ٹی آئی کھلنڈروں کے ہاتھ میں ہے، فضل الرحمٰن کا کردار اہم ہے، فواد چوہدری
- غیرمحصول شدہ شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا۔وزیر خزانہ
- صدر زرداری سے وزیراعظم کی ملاقات، آئینی ترامیم پر تبادلہ خیال
- الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے امداد کی نئی کھیپ غزہ اور لبنان روانہ
- امریکی صدارتی الیکشن؛ 100 سالہ جمی کارٹر نے ووٹ کس کو دیا ؟
- کراچی میں چوری شدہ گاڑیوں کی واپسی کے نام پر فراڈ کا انکشاف
- وزیراعظم سے منگولین ہم منصب کی ملاقات، باہمی تعلقات کے فروغ پر اتفاق
- کیویز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم 46 رنز پر آل آؤٹ
- طالبہ مبینہ زیادتی کیس؛ زیر حراست سیکیورٹی گارڈ کو چھوڑ دیا گیا
- بینکاک سے پارسل کے ذریعے منشیات پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
امریکی صدارتی الیکشن؛ 100 سالہ جمی کارٹر نے ووٹ کس کو دیا ؟
واشنگٹن: سابق امریکی صدر 100 سالہ جمی کارٹر نے ریاست جارجیا میں قبل از وقت ووٹنگ کے لیے بنائے گئے خصوصی پولنگ اسٹیشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدارتی الیکشن 5 نومبر کو ہوں گے تاہم پولنگ ڈے پر رش سے بچنے کے لیے چند مقامات پر بزرگ اور بیمار ووٹرز کے لیے قبل از وقت پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔
ایسے ہی ایک پولنگ اسٹیشن پر جمی کارٹر نے ووٹرز کی قطار میں اپنی باری کا انتظار کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ میرا ووٹ حکمراں جماعت ڈیموکریٹ کی امیدوار کملا ہیرس کے لیے ہے۔
سابق امریکی صدر جمی کارٹر نے حریف امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو دوبارہ صدر نہیں بننا چاہیے۔
جمی کارٹر نے کہا کہ وہ کملا ہیرس کو کامیاب ہوتا دیکھنے کے لیے تاب ہیں اور اس لیے وہ کمزوری اور نقاہت کے باجود ووٹ ڈالنے آئے ہیں۔
سابق امریکی صدر جمی کارٹر، جو حال ہی میں سو برس کے ہوگئے ہیں نے زندگی کے 100 سال مکمل ہونے کو صرف ایک اور سالگرہ قرار دیا۔
یاد رہے کہ یہ 100 سالہ جمی کارٹر سرد جنگ کے دور میں 1977 سے 1981 تک امریکا کے صدر رہے ہیں اور اس وقت سابق امریکی صدور میں سب سے پرانے سابق صدر ہیں جو حیات ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔