
انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں جمعہ 18 اکتوبر کو تعلیمی ادارے بند ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں، کل تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے۔
ضلعی انتظامیہ نے واضح کیا کہ اسلام آباد میں تعلیمی ادارے بند کرنے کے حوالے سے کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے لہذا شہری افواہوں پر دھیان نہ دیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔