جنوبی لبنان میں لڑائی کے دوران مزید 5 اسرائیلی فوجی ہلاک
لڑائی میں 9 فوجی شدید زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردی گیا ہے، اسرائیلی فوج
جنوبی لبنان میں لڑائی کے دوران مزید 5 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔
اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ جنوبی لبنان میں لڑائی کے دوران 5 فوجی ہلاک اور متعدد شدید زخمی ہوگئے۔
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ جنوبی لبنان اور غزہ کی پٹی میں لڑائی میں 9 فوجی شدید زخمی ہوئے ہیں۔ تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔