کراچی کا موسم بدستور گرم ہفتے کو پارہ 40ڈگری تک جانیکا امکان
آج شہر پر بلوچستان کی شمال مغربی سمت کی ہوائیں اثرانداز رہے گی
شہر قائد میں موسم بدستور گرم ہے جس کے سبب ہفتے کو درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق اس دوران سمندری ہوائیں مختصر وقت کے لیے غیر فعال رہ سکتی ہیں۔
آج شہر پر بلوچستان کی شمال مغربی سمت کی ہوائیں اثرانداز رہے گی، کل اور پرسوں ہواؤں کی سمت بلوچستان کے شمال مشرق کی جانب سے رہے گی۔
پیر اور منگل کو عمرکوٹ اور تھرپارکر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں بارش ہو سکتی ہے جبکہ صوبے کے باقی اضلاع میں موسم گرم و خشک رہنے کا امکان ہے۔