
ایکسپریس نیو زکے مطابق پی ایم ڈی سی اسلام آباد اور سندھ ہائی کورٹ کے فیصلوں کے تناظر میں میڈیکل کالجز کو داخلے نہ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
اس سلسلے میں تمام میڈیکل کالجز کو رجسٹرار پی ایم ڈی سی کی جانب سے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔
پی ایم ڈی سی اسلام آباد اور سندھ ہائی کورٹ کے فیصلوں کے تناظر میں میڈیکل کالجز کو داخلے نہ کرنے کی ہدایت کی
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔