خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس کا دن تبدیل
اسپیکر نے تبدیلی کرتے ہوئے اسمبلی اجلاس 21 اکتوبر کو طلب کرلیا
خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس کا دن تبدیل کردیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپیکر نے تبدیلی کرتے ہوئے اسمبلی اجلاس 21 اکتوبر سہ پہر 2 بجے طلب کرلیا۔
قبل ازیں اسمبلی اجلاس 22 اکتوبر سہ پہر 3 بجے تک ملتوی کیا گیا تھا۔