پی ٹی آئی رہنماؤں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی
تحریک انصاف کی پانچ رکنی ٹیم آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرے گی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔
تحریک انصاف کے سینیئر رہنما بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی وفد کو آج صبح 8 بجے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت ملی ہے۔
پی ٹی آئی رہنماؤں کی پانچ رکنی ٹیم آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرے گی، ٹیم میں بیرسٹرعلی ظفر، بیرسٹر گوہر، صاحبزادہ حامد رضا، اسد قیصر اور سلمان اکرم راجہ شامل ہوں گے۔
بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ اس ملاقات کے لیے حکومت سے درخواست کی گئی تھی، صبح ہم جائیں گے اور خان صاحب جو کہیں گے ہم وہی کریں گے۔