جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت آج عمران خان پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان
بانی پی ٹی آئی کیخلاف سماعت اڈیالہ جیل جبکہ شیخ رشید ،شبلی فراز، عمر ایوب سمیت 79 ملزمان خلاف سماعت کچہری عدالت ہوگی
جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت آج ہوگی، بانی چییرمین پی ٹی آئی سمیت 79 ملزمان پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔
جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ سماعت کریں گے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سماعت 10 بجے اڈیالہ جیل ہوگی جبکہ شیخ رشید ،شبلی فراز ، عمر ایوب سمیت 79 ملزمان خلاف سماعت کچہری عدالت ہوگی۔
جی ایچ کیو حملہ کیس کو سانحہ 9 مئی کے دیگر 13 کیسوں سے الگ کر دیا گیا تھا اور اس کیس کو تیزی کے ساتھ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
پراسیکیوٹر حسیب سلطان کے مطابق آج تمام ملزمان پر جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد ہوگی، جبکہ سانحہ 9 مئی کے دیگر 13 مقدمات کی سماعت 4 نومبر کو ہوگی۔
پراسیکیوٹر حسیب سلطان کا کہنا تھا کہ جی ایچ کیو حملہ کیس میں گواہان شھادت کے لیے تیار ہیں۔