
تفصیلات کے مطابق بورے والا کے نواحی گاؤں میں یہ افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں باپ کی قل خوانی پر ہونے والے خرچ پر دو بھائی میں تکرار ہوا جس پر ناصر نے فائرنگ کر کے فہد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
واقعہ کی اطلاع ملنے پر ڈی ایس پی کاشف رضا موقع پر پہنچ گئے پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا ہے۔
فائرنگ سے بھائی کو قتل کرنے والا قاتل موقع سے فرار ہوگیا جبکہ پولیس مزید تحقیات کر رہی ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔