- پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج شب ملتان سے پنڈی روانہ ہوں گی
- کیوبا میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن؛ ملک بھر میں اسکولز اور دفاتر بند
- عمران خان سے ملاقات کے لیے تاحال کوئی پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ نہیں پہنچا
- وزیراعلیٰ پختونخوا کے فارم ہاؤس کے قریب ایف سی کے قافلے پر دھماکا
- دورۂ آسٹریلیا؛ فخرزمان کا انتخاب دشوار نظر آنے لگا
- ویمنز ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کی فائنل میں رسائی، ویسٹ انڈیز ناکام
- پاکستان کرکٹ میں سرجری کے ثمرات سامنے آنے لگے
- پنجاب کے مختلف شہروں میں سیکورٹی آپریشن،7 دہشت گرد گرفتار
- سینیٹ اجلاس کا وقت تبدیل، ایجنڈے میں آئینی ترمیمی بل شامل نہیں
- وفاقی کابینہ کا اجلاس آج پھر ہوگا، آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کا امکان
- اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ،33 فلسطینی شہید
- گلابی ہے اکتوبر
- چند سیکنڈ میں دماغی بیماری کی تشخیص کرنے والا ٹیسٹ
- نازیبا تصاویر سے بلیک میلنگ کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ
- 100 برس قبل دفن کیے گئے کیپسول سے نادر باقیات برآمد
- شہباز شریف کا عافیہ صدیقی کی رہائی پر زور، امریکی صدر جوبائیدن کو خط لکھ دیا
- کراچی؛ لیاری لی مارکیٹ کے قریب فلیٹ سے چار خواتین کی گلا کٹی لاشیں برآمد
- فلسطین کا اسرائیل کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے نکالنے کا مطالبہ
- کراچی میں ٹی ایل پی رہنماؤں کی گرفتاریوں پر کارکنوں کا پولیس سے تصادم
- بورے والا؛ باپ کی قل خوانی کے خرچے پر جھگڑا، بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا
اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ،33 فلسطینی شہید
غزہ: اسرائیل کے شمالی غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملے میں 33 فلسطینی شہید ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے شمالی غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اندھا دھند بمباری کی۔ اسرائیلی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 33 افراد شہید ہوگئے۔
مقامی اسپتال کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملے میں 80 سے زائد افراد زخمی ہوئے جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔ زخمیوں میں سے متعدد کی حالت نازک ہے۔ اسرائیلی فورسز نے 2 ہفتوں سے جبالیہ کیمپ کا محاصرہ کر رکھا ہے۔ اسرائیلی حملے میں متعدد عمارتیں بھی تباہ ہوگئیں۔
دوسری جانب غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں نے انڈونیشین اسپتال کو گھیرے میں لے لیا ہے۔غزہ پر 7 اکتوبر2023 سے اسرائیلی حملوں میں اب تک 50 ہزار کے قریب فلسطینی شہید اور ہزاروں زخمی ہوچکے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔