انسداد بجلی چوری مہم ملک بھر سے 86 ہزار سے زائد بجلی چور گرفتار
مہم کے تحت ملک بھر سے 122 ارب،3 کروڑ اور 57 لاکھ روپے وصول کیے گئے
انسداد بجلی چوری مہم میں ملک بھر میں 86 ہزار سے زائد بجلی چوروں کو گرفتار کیا گیا۔
انسداد بجلی چوری مہم کے تحت ملک بھر سے 122 ارب،3 کروڑ اور 57 لاکھ روپے وصول جبکہ 86 ہزار 18 سے زائد بجلی چور گرفتار کئے گئے۔ متعلقہ اداروں نے لاہور، گجرانوالہ، فیصل آباد، اسلام آباد، ملتان، پشاور، حیدرآباد، سکھر،کوئٹہ اور دیگر علاقوں میں بجلی چوروں سے ایک ارب، 35 کروڑاور 3 لاکھ روپے سے زائد رقم وصول کی۔
بجلی چوروں کے خلاف سخت کریک ڈاوٴن میں ملک بھر سے ستمبر 2023 سے 122 ارب،3 کروڑ اور 57 لاکھ روپے وصول کئے جبکہ 86 ہزار 18 سے زائد بجلی چور گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ اکتوبر کے دوران متعلقہ اداروں نے لاہور، گجرانوالہ، فیصل آباد، اسلام آباد، ملتان، پشاور، حیدرآباد، سکھر،کوئٹہ اور دیگر علاقوں میں بجلی چوروں سے ایک ارب، 35 کروڑاور 3 لاکھ روپے سے زائد رقم وصول کی۔
اکتوبر کے دوران متعلقہ اداروں نے 224 بجلی چور گرفتار کیے۔ متعلقہ ادارے ملک بھر سے بجلی چوروں کے مکمل خاتمے تک اپنی کارروائیاں جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔