- لاہور میں مصںوعی بارش برسانے کا فیصلہ
- پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاول
- یحیی سنوار اسرائیلی فوج سے جھڑپ کے دوران ٹینک گولہ باری میں شہید ہوئے، رپورٹ
- عمران خان نے امید ظاہر کی ہے مولانا عدلیہ کی آزادی کیلیے ہمارے ساتھ کھڑے ہونگے، بیرسٹر گوہر
- نوجوانوں کی حفاظت کیلئے انسٹاگرام میں نئے ٹولز متعارف
- کاربوہائڈریٹ والی غذا کے شوقین افراد میں قدیم جین کارفرما
- یحییٰ سنوار کی شہادت سے 'مزاحمت کا محور' ختم نہیں ہوگا، خامنہ ای
- خواتین میں کینسر کی باقاعدہ اسکرینگ، دوست اور رشتہ داروں کا کلیدی کردار
- دل کی سرجری کے نتیجے میں خواتین زیادہ ہلاک ہوتی ہیں، رپورٹ
- ڈیرہ اسماعیل خان؛ دریاٸے سندھ میں 3 افراد ڈوب گئے
- فائز عیسیٰ 25 اکتوبر کے بعد خود بھی ملازمت میں توسیع نہیں چاہتے، خواجہ آصف
- سب سے زیادہ کتوں کو بیک وقت چہل قدمی کرانے کے نئے ریکارڈ کی کوشش
- یحیی مرے نہیں وہ زندہ ہیں، امیرِ قطر کی والدہ کا یحیی سنوار کو خراج عقیدت
- آئینی ترمیم پر کوشش ہے مشاورت آج ہر حال میں مکمل ہو، عطا تارڑ
- عالمی ریکارڈ کیلئے باورچیوں نے دنیا کا سب سے لمبا کباب تیار کرلیا
- حقیقی آزادی مارچ سے متعلق مقدمہ، عمران خان اور علی امین گنڈا پور بری
- ویپنگ کرنے کے جرم میں جعلی پولیس کی خاتون سے رقم ہتھیانے کی کوشش
- کابینہ، اسمبلی اور سینیٹ اجلاسوں میں تاخیر کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے، رانا ثنا
- سونا مزید مہنگا؛ عالمی و مقامی مارکیٹ میں قیمت بلند ترین سطح پر
- بھارت میں فراڈیوں نے جعلی اسٹیٹ بینک آف انڈیا بنا کر شہریوں کو لوٹ لیا
یحیی مرے نہیں وہ زندہ ہیں، امیرِ قطر کی والدہ کا یحیی سنوار کو خراج عقیدت
دوحہ: امیرِ قطر کی والدہ نے بھی فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت پر انہیں شان دار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا۔
اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیخہ موزا بنت ناصر نے لکھا کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ یحیی مر گئے ہیں، ہر گز نہیں یحیی مرے نہیں وہ زندہ ہیں، اور لوگ اس دنیا سے رخصت ہوجائیں گے لیکن اپنے نام کی طرح یحیی زندہ رہیں گے۔
شیخہ موزا بنت ناصر نے لکھا کہ یحیی سنوار بھی اللہ کے پیغمبر یحییٰ بن زکریا علیہ السلام کی طرح زندہ رہیں گے۔ شہید زندہ ہوتے ہیں اور کبھی مرتے نہیں۔
واضح رہے کہ یحییٰ علیہ السلام اللہ کے نبی حضرت زکریا علیہ السلام کے بیٹے اور خدا کے برگزیدہ پیغمبر تھے اور دنیا میں پہلی بار انہی کا نام یحییٰ رکھا گیا تھا جس کے معنی ہیں زندہ ہوتا ہے یا زندہ ہوگا۔ انہی ایک ظالم بادشاہ نے قید کرنے کے بعد شہید کردیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔