
ہفتہ کو کئی گھنٹوں کی تاخیر کے بعد رات 7 بجے بلایا گیا قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت رات گئے شروع ہوا۔
آئینی ترمیم کے معاملے پر بلائے گئے قومی اسمبلی اجلاس کا وقت کئی بار تبدیل ہوا، اجلاس شروع ہونے کے کچھ ہی دیر بعد آج صبح ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی کردیا گیا تھا۔
بعد ازاں قومی اسمبلی اجلاس کا وقت ساڑھے گیارہ بجے سے تبدیل کرکے سہ پہر تین بجے کردیا گیا، کچھ دیر بعد اجلاس کا وقت تبدیل کرکے 6 بجے کردیا گیا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔