
اس حوالے سے ''ایکسپریس'' کو دستیاب دستاویز کے مطابق ڈائریکٹر جنرل کسٹمز انفورسمنٹ اسلام آباد کی حدود و دائرہ اختیار میں دس ڈائریکٹریٹ کسٹمز انفورسمنٹ دیدیئے گئے ہیں ۔
چیف کلکٹر کسٹمز اپریزمنٹ بلوچستان کسٹمز ہاؤس بلوچستان کی حدود و دائرہ اختیار میں تین کلکٹریٹ کسٹمز اپریزمنٹ دیئے گئے، چیف کلکٹر کسٹمز اپریزمنٹ پنجاب کسٹمز ہاؤس لاہور کی حدود و دائرہ اختیار میں تین کلکٹریٹ کسٹمز اپریزمنٹ دیئے گئے ہیں۔
اسی طرح انسداد سمگلنگ اور اسکی روک تھام سے متعلق دیگر اقدامات اٹھانا بھی انکی ذمہ داریہ ہوگی نوٹیفکیشن میں تمام ڈائریکٹریٹس کے اختیارات کا تعین کرکے انہیں تفویض کیا گیا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔